متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصداضافہ ہوگیافی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں27روپے اضافہ ہوگیافی لیٹر پیٹرول 4.15 درہم کاہوگیا،جو 225 پاکستانی روپےبنتے ہیں۔ گزشتہ ماہ فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 3.66 درہم یعنی 198 پاکستانی روپے تھی۔ایک لیٹر ڈیزل 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپےمیں ملے گا۔ہ یو اے ای میں جنوری سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں دگنا اضافہ ہوچکا ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.