متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے منکی پاکس کے پانچ نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے،جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 13ہوگئی جبکہ دو مریض صحتیاب ہو چکے ہیں متحدہ عرب امارات میں پہلے کیس کی 24 مئی کو تصدیق کی گئی تھی غیرملکی مسافر مغربی افریقا سےیو اے آئی جہاں اس میں ٹیسٹ کےبعد وائرس کی تشخیص ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.