جمعہ کے روز راشد روور سے زمینی پر موجود سائندانوں کی ٹیم کو تازہ ڈیٹا موصول ہوا ہے جس کے مطابق اماراتی “راشد روور” نے اب تک کامیابی سے 1،34 ملین کلو میٹر کا خلائی سفر مکمل کیا ہے امکانی طور پر چاند پر ماہ اپریل میں اترسکےگی اسے گیارہ دسمبر کو فلوریڈا کےخلائی مرکز سےچاند مشن پرروانہ کیاگا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

بھارت سمیت 4 ملکوں میں تعینات یوکرینی سفیر برطرف

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نےبھارت سمیت دیگر 4ممالک میں موجود اپنے…

میکسیکو میں پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں 10 مشتبہ افراد ہلاک،4 زخمی

وسطی میکسیکو میں مشتبہ افراد نے گشت پر مامور پولیس اہل کاروں…

تائیوان پہلی سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے،چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر جو بائیڈن سے 2017…