ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کا گاڑیاں لے جانے والاایک بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے 30 میل دور ڈوب گیا ہے۔ ایرانی حکام نے عملے کے 30 ارکان کو بچانے کے لیے ایک بحری جہاز بھیجا ہے عملہ سوڈان، ہندوستان، پاکستان، یوگنڈا، تنزانیہ اور ایتھوپیا کے شہریوں پر مشتمل تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چاند کی سطح پر پانی دریافت

چین کےخلائی مشن چینگ نےچاند کی سطح پر پانی کےشواہد کو دریافت…

Power Division clears the air on solar power tax

The Power Division on Saturday refuted reports regarding the imposition of a…

تاج محل معاملہ : آثار قدیمہ نے 22 بند کمروں کی تصاویر جاری کردیں

تاج محل کےتہہ خانے میں بند 22 کمروں کی تصاویر آرکیالوجیکل سروے…