تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے باعث موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والوں میں شاہد اور اس کا ساتھی شامل ہےجن کی لاشوں کو ضروری کارروائی کےلیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.