پشاور: تہکال میں پانی کےتنازع پرفائرنگ سےدوافراد قتل ہوگئےجبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.