ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز  اہلکار  سمیت 2  افراد  جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کےعلاقے پھیلاواغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار دینو  اور  اس کے ساتھی ظفرکو قتل کردیا ۔جاں بحق افراد موٹر سائیکل پر ڈیرہ بگٹی سے پھیلاواغ جارہےتھےکہ نامعلوم افراد نے انہیں روک کرفائرنگ کی۔ موٹرسائیکل کو بھی آگ لگادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی میں آج ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر…

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی دماغی نس پھٹنے کے باعث انتقال کر…