اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے تین تین میچز کی سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔نیا سال کےآغاز کے فورا بعد شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ہندوستان کی طرف سے ہاردک پانڈے کو کپتان بنا دیا گیا ہے جبکہ سوریا کمار نائب کپتان ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محب مرزا اورصنم سعید نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی…

پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے، آسٹریلوی کرکٹر

آسٹریلوی کرکٹرایڈم زمپا نےکہاکہ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…