16 اکتوبر سےآسٹریلیا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ ( بی سی سی ) کےمطابق بیٹر صابر رحمٰن اور آل راؤنڈر محمد سیف الدین اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں ، ان کی جگہ سومیا سرکار اور شریف الاسلام کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
Bangladesh have included Soumya Sarkar and Shoriful Islam in their 15-member squad for the upcoming #ICCMensT20WorldCup.@a_atifazam with the details ➡️ https://t.co/8I8NJFS3p1 pic.twitter.com/vv9DpRDWSz
— Cricbuzz (@cricbuzz) October 14, 2022