ٹوئٹر کی جانب سے 8 ڈالر بلیو ٹک سبسکرپشن پلان جاری کرتےہی ٹوئٹر پرجعلی اکاونٹس کی بھرمار لگ گئی رواں ہفتےپلان متعارف کیےجانےکےبعد ہراس صارف کو بلیو ٹک دیا جارہا ہے جو ماہانہ 8 ڈالر ادا کرےگا۔جعلی اکاونٹس کی یلغار نے ٹوئٹر انتظامیہ کو چکرا کررکھ دیاٹوئٹر نےایک ہی ہفتے بعد 8 ڈالر بلیو چیک سبسکرپشن پلان کو عاضی طورپر بندکر دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.