ٹوئٹر صارفین بہت جلد اپنےاکاؤنٹس کو 8 ڈالرزماہانہ کی ادائیگی کرکےویری فائی کراسکیں گےاس سبسکرپشن سروس کومتعارف کرانےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہےاور ٹوئٹر کی آئی او ایس ایپ میں کچھ صارفین کو اس تک رسائی دی گئی ہےآئی او ایس ایپ میں کچھ صارفین کویہ نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے وہ ماہانہ فیس کےعوض اپنے اکاؤنٹ پر بلیو ٹک حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی…

سعودی عرب: زائرین عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کریں،وزارت حج و عمرہ

ہفتے کے روز سعودی وازرت داخلہ کے مطابق عمرہ ویزہ مدت جو…

امریکی پولیس کے تشدد سے سیاہ فام خاتون ہلاک

“بلیک لائیوز میٹرز” کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے…

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے…