سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کوایک گھنٹےکےدوران زلزلے کےدو بارجھٹکےمحسوس کئےگئے۔زلزلہ پیما مرکزسےجاری معلومات کےمطابق سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کی رات 10 بجےاور 10 بج کر 41 منٹ پرزلزلےکےدو بارجھٹکےمحسوس کئےگئے،جن کی شدت 4.3 اور 4.5 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اورتاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 175 کلو میٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈيوتھ ٹائٹل جیت ليا

عثمان وزير نےفائنل میں تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کوچھٹے راونڈ…

اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

 حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کوہٹانےکا…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر…