امریکی قبضہ ختم ہونےکےلگ بھگ ڈیڑھ سال بعد افغانستان کےلیےترکیہ کی جانب سے فضائی آپریشن آئندہ سال مارچ میں بحال ہو رہا ہےجس کےلیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترکش ائیرلائنزکابل اور مزارشریف کےلیےفضائی سروس شروع کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  آئندہ سال مارچ میں کابل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایک فلائٹ آپریٹ ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی،پہلا کیس رپورٹ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہو…

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…

شہزادہ چارلس کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار

برطانوی شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ میں اور میری اہلیہ پاکستان…

طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے،امیر خان متقی

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو کہا…