غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انقرہ کے لیے یہ ممکن نہیں ہےکہ وہ یوکرین پر روسی جارحیت کےاس ماحول میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے۔ترکی خود نیٹو کاحصہ ہے لیکن اسکینیڈیوین ممالک  کی نیٹو کی رکنیت سازی کو لےکر اس کے مثبت نظریات نہیں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوانتاناموبےکو قائم ہوئے 20 برس مکمل،امریکا کا جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ

کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع گوانتاناموبے جیل کوقائم ہوئے 20 برس…

امریکی کوہ پیماکھائی میں گرکر لاپتہ

امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند…

سلمان خان کو بھارت میں قتل کی دھمکیوں کے بعد کونسا ملک محفوظ لگنے لگا؟

ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ…

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…