ترک صدررجب طیب اردوان نےملک میں آگ لگنےکےواقعات میں ممکنہ سازش پربرہمی کااظہارکیا اردوان نےمتاثرہ علاقوں کےدورےکیےاس موقع پران کاکہناتھاکہ اشارے ملے ہیں کہ آگ لگنے کے واقعات کے پیچھے کوئی سازش ہے اگر یہ ثابت ہوا کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے تو سازشی عناصر کا سینہ چیر دیں گے،چاہے اس کی کچھ بھی قیمت دینا پڑے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.