ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے علی الصبح خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا چلر ٹرک سے 1600 کلو خراب گوشت، 150 کلو ایکسپائر مکھن، 20کلو پنیر برآمد ہوئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ بھبھتیاں چوک پر واقع کولڈ اسٹور سے ناقص مال نکال کر سپلائی کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پسند کی شادی نہ ہونے پرلڑکے نے کزن کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بہاولپورکی تحصیل حاصل پور میں 29 سالہ نبیل نامی لڑکے نے پسند…

2013 میں ہوئے اندھے قتل کا مفرور ملزم گرفتار

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کےمطابق ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد…

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

خیبر پختونخوا کے دوشہروں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

یہ وائرس 10 اپریل کو پشاور کے نارے کھوار سائٹ اور ہنگو…