ایک ہفتے میں ٹرین کےکرایوں میں دوسری باراضافہ کر دیا گیا جس کا اطلاق آج سے ہوگاپاک بزنس ٹرین کالاہور سےکراچی کا کرایہ 2250 روپےاے سی لوئر 4150 روپے اے سی بزنس کلاس 5700 اوراے سی سلیپر 8050 روپےلاہور سےکوئٹہ جعفر ایکسپریس اکانومی کلاس 1850روپے ہوگیا ہےاے سی لوئر کا کرایہ 3950، اے سی بزنس کلاس 4250 اور اے سی سلیپر کا کرایہ 6200 روپےہوگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.