قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ، حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی ۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے…

طالبان کو دل سے تسلیم نہیں کیا:یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی…

Punjab Assembly passes 6 bills after suspending rules

After suspending rules to take up legislative work before Question Hour, the…