کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کی گاڑی وڈھ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال وڈھ منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ان کے آباہی علاقہ ضلع لسبیلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.