عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے میں مقامی نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو کےمطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا،ہارویسٹر نعت خواں کی کار پرچڑھ گیا۔واقعےمیں نعت خواں عدنان فرید سمیت 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئےجبکہ تین افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…

ای سی سی نے درآمدی یوریا کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی منظوری دیدی

 اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام…

ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی بن گئے

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق…

ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول ہے,حافظ حمد اللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے…