حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی افسوسناک حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئےجاں بحق ہونے والوں میں بچےاور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.