چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا-اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیئے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال آج یعنی 22 نومبر کو سماعت کریں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.