طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے 8 لاشیں اور 12 زخمی افراد نکال لیے گئے جب کہ ملبے سے 27 ٹرک اور کنٹینرز کو نکال کر ایک مشکل مشن کو مکمل کیا گیا فوج، ایف سی ، 1122 اور سول انتظامیہ نےمل کر ریسکیو آپریشن مکمل کیامتاثرہ افراد اور خاندانوں نے ریسکیو کوششوں پر پاک فوج سے اظہار تشکر کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.