نامور اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین واسع چوہدری وائس چیئرمین ہوں گے۔عہدیداروں کی میعاد 2سال ہوگی پنجاب فلم سنسربورڈ میں سات ارکان کابھی انتخاب کیا گیا ہےممبران میں ڈاکڑ یونس بٹ، میاں امجد فرزند، کنول نعمان، مقصود احمد بٹ، جگن کاظم، خالدہ یوسف اور انجم رشید بھی ممبران میں شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.