پاک افغان طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئےزخمی ہونے والے 8 افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے، بچے اور تین زخمیوں کو پشاور کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے افراد میں فرنٹئیر کور کا اہل کار بھی شامل ہے،ایف سی اہلکار طورخم سرحد پر معمول کی ڈیوٹی دے رہاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف سیاسی تجزیہ کار اور قانون دان یاسمین آفتاب علی کا باغی ٹی وی میں خیر مقدم

معروف قانون دان اورتجزیہ کار یاسمین آفتاب علی باغی ٹی وی کی…

سوات: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں…

چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چلاس کےعلاقے بونرداس میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا…

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے…