ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،جو 150 سالوں میں جون کے مہینے میں گرم موسم کا بدترین سلسلہ تھا۔لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد منگل کو ٹوکیو میں 36 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی تھی،1875 کے بعد یہ جون میں گرمی کا بدترین سلسلہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کولمبیا:بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک ،500 زخمی

مقامی حکام کا کہنا ہے کہٹولیما کے علاقے میں سالانہ سان جوآن…

مسجد نبوی میں 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری ہو گی

مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری…

اسپتال کا حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار، سڑک پربچے کی پیدائش

ریاست مدھیہ پردیش کےشہر تروپتی کےایک اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈیلیوری…