پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 352 پوائنٹس کم ہو کر 39802 پربند ہوا۔بازار میں آج 15 کروڑ 37 لاکھ شیئرزکے سودے ہوئے، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 5.53 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر6376 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری، 65 امیدواروں کی درخواستیں موصول

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری ہے، نئے سی…

صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو…

ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں…