سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں کینال کے دونوں جانب دستیاب جگہوں پر سبزیاں اگانے کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ بھی ہوا، شجر کاری مہم میں پرائیویٹ و سرکاری رہائشی کالونیوں، تعلیمی اداروں،ایون ہائے صنعت و تجارت اور صنعتوں کو شامل کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.