سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کےحاملین کو عمرے کی اجازت ہو گی۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے انڈر سیکرٹری عبدالطہمان شمس نےکہا کہ کسی بھی قسم کےویزے پرسعودی عرب آنے والا شخص عمر ادا کرسکتا ہےکہ مملکت سے باہر سے آنے والے زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے ایپ کے ذریعےاپائنٹمنٹ بُک کرنا ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.