ایک خاتون “ٹائم ٹریولر” نےدعویٰ کیاہےکہ آنےوالےدنوں میں تاریخ کا سب سے خطرناک سمندری طوفان تباہی مچا دے گا۔ کم ونڈیل نکوس نامی ایک “ٹائم ٹریولر” خاتون نے31 ہزار سے زائد ممبرز پر مشتمل ٹائم ٹریول نامی فیسبک گروپ پردعویٰ کیاہےکہ ان کاتعلق 68 سال مستقبل سے ہے اور وہ 2090 سے یہاں آئی ہیں تاکہ وہ آنے والےخطرےکےبارے میں آگاہی دےسکیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.