ٹک ٹاک کےنئےفیچرمیں 13 سے 15 سال کےصارفین کو رات 9 بجےاور 16سے 17سال کےصارفین کورات 10بجے کےبعدکوئی نوٹیفیکیشن نہیں ملے گا۔ہ ٹک ٹاک کا نیا فیچر نو عمر صارفین کے کام ،مطالعہ اور آرام کو زیر نظر رکھ کر بنایا گیا ہے ٹک ٹاک کے نئے فیچر کا مقصد نوجواں نسل کو مثبت ڈیجیٹل عادات کے آغاز میں مدد فراہم کرنا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.