pic from google

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک بناتےہوئےگولی لگنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 30 سالہ ظفر علی پسٹل کی گولی سر پر لگنے سے جاں بحق ہوا۔ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ بڑے بھائی کے ہاتھوں ٹک ٹاک بناتےہوئےگولی لگنےسےچھوٹا بھائی جاںبحق ہوااس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

وزارت صحت کے ترجمان اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے لاہور کے…

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…

ٹنڈو الہ یار: سیلاب متاثرین کے خیمے پرگنے سے لدا ٹرک الٹ گیا، ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے چمبڑ روڈ پرگنے سے لدا…

چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چلاس کےعلاقے بونرداس میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا…