ریاست کینٹکی میں ایک کارمیں 16 سالہ مغوی لڑکی کولےجایاجارہا تھاگاڑی کا شیشہ بند ہونے اور اغوا کار کے ڈر سے لڑکی چیخ کر مدد کے لیے کسی کو نہیں بلاسکتی تھی لڑکی نےمٹھی کومخصوص طریقےسے بند کرکےمدد کا اشارہ دیناشروع کیا،یہ طریقہ اس نے ٹک ٹاک سےسیکھا تھا پچھلی گاڑی میں بیٹھےایک نوجوان نےاسکا اشارہ سمجھ لیااور پولیس کوفون کردیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.