سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نےدودولاکھ عوض ضمانت پررہائی کاحکم دیا،جسٹس ارشد حسین خان اور جسٹس امجد علی سہتونےمحفوظ فیصلہ سنایا۔نیب کورٹ نےخورشید شاہ کےبھائی سمیت دیگر مجرموں کوسات سال قیداورجرمانےکی سزاسنائی تھی،مذکورہ مجرموں کو نیو سکھرکےترقیاتی کاموں میںکرپشن کیس میں سزا ہوئی تھی۔واضح رہےکہ خورشید شاہ کے بھائی ضمیر شاہ،ٹھیکیدار یوسف جاگیرانی اورثاقب اعوان کی ضمانت منظور کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے

پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی…

پاک فوج پر تنقید,عمران ریاض خان کیخلاف اٹک میں مقدمہ درج

اٹک کے رہائشی ملک مرید عباس نے اینکر عمران ریاض خان کےخلاف…

آڈیو لیکس معاملہ: شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین…

اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد انتقال کر گئے۔

سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کےسُسر تھے،ان کی…