کویت سٹی : کویت پیٹرولیم کارپوریشن اور اس کے ذیلی اداروں کے پاس سال 2022/23کے مالی سال میں کویتی شہریوں کیلئے ملازمتوں کی آسامیاں خالی ہیں۔اس حوالے سے کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کے این پی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اگلے ماہ اپریل سے اس آسامیوں پُر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے

سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں …

ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ…

میاں محمود الرشید نے ن لیگ کے ارسطو پر سنگین الزام عائد کردیا 

نارووال:صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ…