کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور اس کی حفاظت ہمارا ایمان ہے۔سانحہ اے پی ایس کے 8 سال مکمل ہونے پر سابق صدر نے تعزیتی بیان جاری کیا، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ قوم اے پی ایس کے محصوم شہیدوں کو آج بھی نہیں بھولی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.