لاہو:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہےکہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سےملکی معیشت متاثر ہوتی ہے،ملک بڑی آزمائشوں میں ہے،چھوٹی چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ترقی نہیں کر سکیں گے۔انہوں نےکہا کہ ملک میں تبدیلی لانی ہے تو ہر شہری کو ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ٹیکس ادا کرنا ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج

سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج…

عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف کے خواہاں ہیں، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال…

وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف امیرِ قطرشیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت…