مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے تین چار دن سے ٹی وی چینلز پر بغیر کسی تحقیقات کے غیر ضروری پروپیگنڈا چل رہا ہے اور پروپیگنڈے میں صرف اور صرف جھوٹ بولا جا رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.