وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے خزانےمیں پیسا نہیں ہے۔احسن اقبال نےاپنے ڈیرے پر ن لیگ ورکرز سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ زیادہ گرمی ہونے سے ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا ہے،وزیر اعظم نے آج لوڈ شیڈنگ پر اجلاس بلایا تھا تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ آج ملک میں لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.