وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ اور سازش ہے ، ان کے تانے بانے افغانستان اور بھارت سے مل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بھارت اور افغانستان سے رابطےمیں تھے،اس لیے سروس بند کی ، کالعدم ٹی ٹی پی بھارت کی مدد سے حملوں میں اضافہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Mianwali police foils terrorist attack on checkpost

Punjab police successfully foiled a terrorist attack in Mianwali’s Qabool Khel area…