قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کےاجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نےحکومت کےخلاف تنقید پرشدید برہمی کا اظہار کیا۔وزیرمملکت خزانہ نےکہا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے کھل کر بات کروں گی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلاف رائے ہے، آئی ایم ایف کو توانائی شعبے میں سبسڈی پر تحفظات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیرس میں فیٹف اجلاس جاری، پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنےکا فیصلہ کل ہوگا

 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے…

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4…

بضد پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں اور گھر جائیں،عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے…

کراچی: افغان بستی میں گھر پر چھاپا، 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8…