اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا۔وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کرلیا ہے۔عمر ایوب کے مطابق پاکستان نے توانائی سیکٹرکی شرائط پر عمل درآمد کیا، پاکستان نے گردشی قرض کو روکنےکے لیے اقدامات کیے اور بجلی سبسڈی پر نظر ثانی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

لندن میں نوازشریف کے محل میں میاں طارق شفیع کی وفات پرفاتحہ خوانی اوردعا کی تقریب

لندن: قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف اور صدر مسلم لیگ ن…