وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت خط میں سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ، ایسی دھمکی کسی اور ملک کو نہیں دی گئی، خط کی تفصیلات شیئر کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیرخارجہ کی واپسی پر ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.