کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر کا موسم دن میں خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 15 سے 17 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ پارہ 31 سے33ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے،جمعرات کو کم سے کم پارہ 16 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.