پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی’ دل دل پاکستان‘ نغمہ گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور اس حوالے سےایک پوسٹ بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہیں پرچم کشائی کرتے دیکھا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.