شاداب خان نےمحمد نواز کی گیند پرناقابل یقین کیچ پکڑکرسب کوحیران کردیا۔شاداب کےاس بہترین کیچ نےبروکس اورشائی ہوپ کی 154 رنزکی شراکت داری بھی ختم کردی۔اس شان دارکیچ کےبعد شاداب نےٹوئٹرپربابراعظم کو مخاطب کرتےہوئےلکھا کہ جی بابراعظم آپ کہہ رہےتھےکہ بڈھا ہو گیا ہوں میں۔ شاداب خان نےمزید لکھاکہ ’میری دعاہےکہ آپ( بابر اعظم ) اسی طرح سینچریاں اسکورکرتےرہیں اورہمیشہ جوان رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد رضوان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان کوبہترین کارکردگی پرستمبرکابہترین پلیئر قرار دیا گیا محمد رضوان نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا ٹاس جیت گیا:سری لنکا کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا…

گال ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ

عبداللہ شفیق نے 160رنز کی ناقابل شکست کھیل کر پاکستان کو گال…

نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب،اسپتال منتقل

پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کوسینےمیں انفیکشن کے باعث…