انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے رہا۔انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 183 روپے برقرار ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.