تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ہوئی جس میں ملک بھرمیں حالیہ بارشوں اورسیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان نےچیئرمین سینیٹ کوصوبہ بلوچستان میں سیلاب اوراس کےبعد کی صورتحال سےمتعلق آگاہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ  نےسیلاب زدگان کی مددکیلئےبلوچستان کی صوبائی حکومت کی کوششوں کوسراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب کی تباہ کاریوں پر قابو پانا کسی ایک ادارے کے بس کی بات نہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ سندھ اور بلوچستان سیلاب سے بہت…

کوٹلی: ڈکیتوں نے سیاحوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے…

موقع ملا تو کرپٹ ڈاکوؤں کے پیٹ سے قوم کا پیسہ نکالیں گے ، سراج الحق

حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت سراج الحق نے…

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ بلدیاتی انتخابات سےقبل قانونی…