شاہ زین بگٹی نےکہا ہےکہ امریکا پاکستان کو انسدادِ منشیات اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف ٹیکنالوجییز اور گاڑیاں فراہم کرے گا۔وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نےامریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ٹوڈ ڈی روبنسن اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں انسدادِ منشیات کےحوالےسےباہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول کااقوام متحدہ جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ…

گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کر دی

گورنر پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ میں…

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔چیف…

اداروں کیخلاف مہم کا مقدمہ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور:سوشل میڈیا پراداروں کےخلاف مہم چلانےکےمقدمےمیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کےسربراہ…