لاہور کے جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔لاہور جیل کے حوالات سے چند روز قبل گڑھا کھود کر دو ملزمان باآسانی فرار ہوگئے تھے، جن کی شناخت عمیر عرف بلا اور نوید عرف نیدی کے نام سے ہوئی تھی۔پولیس حکام نے بتایا تھا کہ ملزمان کو ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.